سری لنکا اور پاکستان کےمابین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے شیڈول کااعلان
کولمبو (مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکا اور پاکستان کی 2ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے شیڈول کااعلان کر دیاگیا۔ پہلا ٹیسٹ میچ 16جولائی کو گال انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،پاک لنکا دوسرا ٹیسٹ 24جولائی سے سینگھالیز سپورٹس کلب کولمبو میں ہو گا۔پاکستانی ٹیم 9جولائی کو کولمبو پہنچے گی، 2 روزہ پریکٹس میچ بھی کھیلےگی ۔
Load/Hide Comments