وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، آئی ایم ایف معاہدے کیلئے تعاون کی درخواست

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔وزارت خزانہ کے مطابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی امریکی سفیر سے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)قرض پروگرام سے آگاہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں