پی پی سمجھتی ہے زیادتی کے بعد مجھے دھمکا کر خاموش کرادیں گے: سنتھیا رچی

اسلام آباد:پاکستانی سیاست میں تہلکہ مچانے والی امریکی خاتون سنتھیا رچی نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی پارٹی سمجھتی ہے کہ مجھے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دے کر خاموش کرادیں گے۔ایک بیان میں سنتھیا نے کہا کہ اتنے برسوں میں پیپلزپارٹی کے خلاف اس سے کہیں زیادہ ثبوت جمع کر لیے ہیں جو انصاف کے لیے درکار ہیں، ابھی تو انہوں نے صرف شروعات کی ہے۔انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کی پارٹی سمجھتی ہے کہ مجھے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دے کر خاموش کرادیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں