نصیرآباد، مسلح افراد نے گھر میں گھس کر دو خواتین کو قتل کر دیا

نصیرآباد(صباح نیوز)نصیرآبادمیںمسلح افراد نے گھر میں گھس کر دو خواتین کو قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تصیر آباد کے علاقے بابا کوٹ گھڑی رحمن میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگکی ، فائرنگ سے دو خواتین جانبحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔زرائع کے مطابق پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر واقع کی تحقیقات شروع کر دی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں