کوئٹہ،ائرپورٹ روڈ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ ،پولیس اہلکارزخمی
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے ائرپورٹ روڈپرنامعلوم افراد کی فائرنگسےپولیس اہلکارزخمی ہو گیا ،تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ائرپورٹ روڈ عالمو چوک کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار حوالدار عبدالرزاق زخمی ہو گیا ، زخمی پولیس کو فوری طور سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کردیا گیا،جبکہ پولیس نے واقع کی تحقیقات اور ملزمان کی تلاش کیلئے کارروائی شروع کر دی ۔
Load/Hide Comments


