کوئٹہ، پو لیس کی کارروائی 3 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد
کوئٹہ ( این این آئی) کوئٹہ میں ریلوے پو لیس نے کاروائی کر تے ہوئے تین افراد کو گر فتار کرکے منشیات بر آمد کر لی۔ ترجمان ریلوے پو لیس کے مطابق ریلوے پو لیس نے دوران ڈیوٹی تین افراد رومل ،عزیز اللہ اور شاہجہان کے بیگ سے دوران تلاشی 7کلو 70 گرام چرس بر آمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ۔
Load/Hide Comments


