حب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
حب(نمائندہ انتخاب)حب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق حب میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے چیزل آباد کے رہائشی صاحب بخش ولد بخش علی نامی شخص فائرنگ کر کے قتل کر دیا، زرائع کے مطابق نعش کو جام غلام قادر گورنمنٹ اسپتال منتقل کردی ۔
Load/Hide Comments


