سنجاوی، دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان زخمی
سنجاوی (این این آ ئی ) سنجاوی بغاو کے ایریا میں ڈاکوؤں نے امان اللہ نامی نوجوان کو نہ روکنے پرفائرنگ کرکے زخمی کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب امان اللہ نامی نوجوان کوگھر جاتے ہوئے پاسرہ تنگی کے قریب تین ڈاکوؤں کے روکنے کی کوشش کی، موٹر سائیکل نہ روکنے پر فائرنگ سےنوجوان زخمی ہوگیا ، واقع کے بعدزخمی کو فوری طور ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ علاقہ مکینوں نے واقعے کیخلاف شاہراہ کو احتجاجا بلاک کر دیا۔
Load/Hide Comments


