چمن کوئٹہ شاہراہ پر گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 افرادزخمی
چمن (صباح نیوز)چمن کوئٹہ شاہراہ پر گاڑی کھائی میں گرنے سے 3افراد زخمی ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق چمن کوئٹہ شاہراہ پر درہ کوژک کے مقام پر گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر سڑک کنارے قائم حفاظتی دیوار سے ٹکرانے کے بعد کھائی میں جاگری۔حادثے کے فوری بعد زخمیوں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔
Load/Hide Comments


