خضدار ، دو بچے پانی میں ڈوب کر جاں بحق

خضدار(مانیٹرنگ ڈیسک)خضدار میںدو بچے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ۔زرائع کے مطابق خضدار کے علاقے کہنک میں دو بچے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئےہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں