مسلم باغ میں کوئٹہ سے لاہور جانیوالی کوچ کو مسلح افراد نے لوٹ لیا، ٹرانسپورٹروں نے شاہراہ بند کردی
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم باغ کے علاقے میں کوئٹہ سے لاہور جانے والی سدا بہار مسافر کوچ کو مسلح افراد نے لوٹ لیا۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ سے لاہور جانیوالی مسافر کوچ کو مسلم باغ کے علاقے میں مسلح افراد نے لوٹ لیا۔ واقعے کیخلاف ٹرانسپورٹرز اور مسافروں نے مرکزی کوئٹہ ژوب شاہراہ بلاک کردی۔
Load/Hide Comments


