صحبت پورشوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

صحبت پور (یو این اے) شوہر کے ہاتھوں عورت قتل شوہر آلا قتل سمیت فرار پولیس نے مزید تفتیش شروع کر دی۔پولیس کے مطابق صحبت پور کی تحصیل فرید آباد کے بھنڈ شریف پولیس تھانہ ملک محمد علی کی حدود میں گاوں دریانی لہڑی میں نثار نامی لہڑی نے ٹی ٹی پسٹل سے فائرنگ کرکے اپنی بیوی مسما کے بی بی کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہو گیا متعلقہ پولیس نے مقتول عورت کے لاش کو سول ہسپتال ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی قتل کی وجہ گھریلو رنجش بتایا گیا ہے مزید تفتیش متعلقہ پولیس کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں