وڈھ، اختر مینگل کے 4 گن مین زہریلا کھانا کھانے سے بے ہوش

وڈھ (یو این اے) بی این پی کے سربرا اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر مینگل کے 4 گن مین زہریلا کھانا کھانے سے بے ہوش، جن کا تعلق پلیزئی قوم سے ہے، جن کو فوری طور پر وڈھ اسپتال پہنچایا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ دو گن مینوں کی حالت تشویشناک ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں