سانحہ 9مئی، تحریک انصاف بلوچستان کا دفتر بند کردیا گیا
کوئٹہ(یو این اے )سانحہ 9 مئی پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کا دفتر بند کردیا گیا۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں 9 مئی کے واقعات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں و کارکنان کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری رہا گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے دفتر سے پی ٹی آئی کا بورڈ ہٹا کر دفتر بند کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


