وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب کیلئے بلائے گئے اجلاس پر سپریم اپیلٹ کورٹ نے حکم امتناعی جاری کردیا
گلگت(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم اپیلٹ کورٹ نے وزیراعلیٰ کے انتخابات کے حوالے سے حکم امتناعی جاری کردیا۔جعلی ڈگری کیس میں خالد خورشید کی نااہلی کے بعد وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے آج تین بجے اجلاس طلب کیا گیاتھا،پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی حاجی گلبرخان نے اجلاس ملتوی کیلئے سپریم اپیلٹ کورٹ میں درخواست جمع کرائی تھی ،سپریم اپیلٹ کورٹ نے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے اسمبلی اجلاس روکنے کا حکم دیدیا۔
Load/Hide Comments


