کوئٹہ، بدعنوانی میں ملوث ایس ایچ او ایئر پورٹ روڈ تھانہ کو معطل کردیا گیا
کوئٹہ (این این آئی) ایس ایچ او ایئرپورٹ روڈ تھانہ کو معطل کردیا گیا۔ انسپکٹر جنرل آف پو لیس بلو چستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق ایس ایچ او ایئرپورٹ روڈ تھانہ ملک محمد آصف خان کو بدعنوانی اور کرپشن کرنے پر معطل کردیا گیاہے۔
Load/Hide Comments


