ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

ژوب (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 90 کلومیٹر تھی جبکہ مرکز ژوب سے 89 کلومیٹر مغرب کی جانب تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں