قلاات، فوکل پرسن کورونا ڈاکٹر نصراللہ میں کورونا کی تشخیص

قلات:فوکل پرسن کورونا وائرس قلات منگچر و ڈپٹی ڈی ایچ او قلات ڈاکٹر نصراللہ لانگو کورونا وائرس کا شکار، گھر میں آئسولیٹ، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈی ایچ او قلات و منگچر اور فوکل پرسن کورونا وائرس ڈاکٹر نصراللہ لانگو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ آج سے وہ 14 دن تک قرنطینہ میں رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں