دالبندین، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

دالبندین (انتخاب نیوز) آر سی ڈی شاہراہِ پر لاگاپ کے قریب دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، دو شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو پرنس فہد اسپتال دالبندین میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کا تعلق نوشکی سے بتایا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں