ضلع سوئی میں فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 مشتبہ افراد ہلاک، 3 اہلکار جاں بحق
راولپنڈی (پ ر) ضلع سوئی میں جاری آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز اور بھاری ہتھیاروں سے لیس مشتبہ افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران 3 اہلکار جاں بحق جبکہ آپریشن کے دوران 2 مشتبہ افراد کو ہلاک کردیا گیا۔ سیکورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
Load/Hide Comments


