مستونگ، کھڈ کوچہ میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

مستونگ (انتخاب نیوز) مستونگ میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق۔ اطلاعات کے مطابق مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کے واقعے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کے لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں