فضل الرحمن سے بی این پی رہنماﺅں کی ملاقات، وڈھ صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ (یو این اے) پی ڈی ایم کے سربراہ اور جمعیت علما اسلام کے امیر حضرت مولانا فضل الرحمن اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل واجہ جہانزیب بلوچ اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے وفد میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ، وفاقی مشیر برائے واپڈا ہاشم نوتئزئی سیاسی صورتحال اور بالخصوص وڈھ کے مخدوش صورتحال پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں