سکردو ، گاڑی کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق ، 2 زخمی

سکردو(مانیٹرنگ ڈیسک)سکردو میں کوہستان کے مقام پر گاڑی کھائی میں گرنے کی وجہ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔حادثے کے بعد مقامی افراد بھی جمع ہوئے اور لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتا ل منتقل کرنے میں مدد فراہم کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں