آواران کا رہائشی نوجوان کراچی سے لاپتہ
آواران(انتخاب نیوز)بلوچستان کے علاقے آواران سے تعلق رکهنے والا نوجوان شکیل ولد نصیر احمد جنگی خان گوٹھ دارو ہوٹل حب کراچی کے مرکز سے لاپتہ ہیں، برائے مہربانی اس کی تلاش میں ہماری مدد کریں۔ وہ ذہنی اور جسمانی طور پر تندرست ہے، اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو برائے مہربانی ہمیں دیئے گئے نمبر پر مطلع کریں۔
فیملی ذرایع
Load/Hide Comments


