وڈھ کشیدہ صورتحال ،شہر بھر میں سیکیورٹی فورسز کی گشت، بازار سمیت تمام کاروباری مراکز بند

وڈھ(مانیٹرنگ ڈیسک)وڈھ کشیدہ صورتحال کے پیش نظرشہر بھرمیںسیکیورٹی فورسز نے گشت کا آغاز کر دیا جبکہ وڈھ بازار سمیت تمام کاروباری مراکز بندکر دیے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں