مند کا رہائشی نوجوان طفیل کراچی سے لاپتہ

کراچی (منیٹرنگ ڈسک) کراچی سے مند کے رہائشی نوجوان طفیل ولد شیر محمد لاپتہ۔ اطلاعات کے مطابق مند کا رہائشی نوجوان طفیل ولد شیر محمد کراچی سے لاپتہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق طفیل آغا خان اسپتال کے سامنے مسجد سے اپنے گھر کی طرف جارہا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں