مسلم باغ میں خاتون کے قتل کی مذمت، ملزمان کو گرفتار کیا جائے، جے ڈبلیو پی

کوئٹہ:جمہوری وطن پارٹی کے صوبائی آفس سے مذمتی بیان جاری مسلم باغ میں پیش آنے والے واقعہ جس میں ایک بے قصور خاتون کو بے دردی سے قتل کیا گیا ہے شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور ذمدار انتظامیہ سے قاتلون کو فورن گرفتاری کی اپیل کرتی ہے۔افسوس اس بات کا ہے کہ آج پشتون علاقے میں ایک پشتون عورت کے ساتھ ظلم ہوا لیکن آج اس اتنے بڑے ظلم پرغیرت مند پشتون خاموش ہیں اور کوئی بھی قاتل کی نشاندی نہی کرہا ہے۔بلال خان کو شہید کرنے پے واویلا کرنے والے آج خاموش ہیں۔فرقہ واریت اور تعصب پھیلانے اور آگ لگانے میں ہم سب سے آگے ہیں لیکن آج ایک مظلوم اور بے قصور عورت کو انصاف دلانے کے لیے بس نظر ارہا ہیں۔جمہوری وطن پارٹی مسلم باغ کے کارکنان کو تاکید کرتی ہے کہ وہ اس مسلہ پے قانون کے ساتھ برپور تعاون کرین اور قاتلون کو گرفتاری میں کوشش کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں