جماعت اسلامی نے حب سے صوبائی اسمبلی کیلئے امیر عبدالمالک رونجھو کو نامزد کردیا

حب (آن لائن) حب جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق عام انتخابات کیلئے لسبیلہ کی صوبائی اسمبلی کی نشت حلقہ PB.22سے جماعت اسلامی لسبیلہ کے سینئر رہنما امیر عبدالمالک رونجھو کو نامزد کردیا ہے منعقدہ ایک کنونشن میں جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق لسبیلہ PB.22سے امیر عبدالمالک رونجھو کو ٹکٹ دے رہے ہیں اس موقع پر حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ بھی موجود ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں