بیلہ کے علاقے کنر سنہری میں گیسٹرو کی وبا، محکمہ صحت کی ٹیمیں پہنچ گئیں

حب(آن لائن )ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لسبیلہ ڈاکٹر عبدالحمید بلوچ نے بیلہ کے علاقے یوسی کنر سنہری میں گیسٹرو کی وبا پر فوری نوٹس لیتے ہوئے گیسٹرو کی وبا کنٹرول کرنے کیلئے ڈاکٹر، ادویات فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں ٹیمیں روانہ کر دی گیسٹرو سے متاثرہ تمام افراد کا علاج شروع کردیا گیا ہے بہت جلد گیسٹرو کی وبا پر قابو پالیا جائیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں