کوئٹہ میں 7 محرم الحرام کو صبح 9 سے رات 8 بجے موبائل نیٹ سروس بند رہے گی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) صوبائی محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے وفاقی حکومت کو کوئٹہ شہر میں 7 اور 9 محرم الحرام کو صبح 9 بجے سے رات 8 بجے تک جبکہ 10 محرم الحرام کو صبح 6 بجے سے رات 12 بجے تک موبائل فون، انٹرنیٹ سروس، پی ٹی سی ایل سروس بند کرنے کے لیے مراسلہ لکھ دیا۔ لہٰذا کل صبح نو بجے سے رات آٹھ بجے تک موبائل نیٹ ورک بند رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں