صحبت پور، پانی کے تالاب میں ڈوب کر 3 بچیاں جاں بحق
نصیر آباد (انتخاب نیوز) صحبت پور میں پانی کے واٹر کورس میں 3 بچیاں ڈوب کر جاں بحق۔ صحبت پور کے علاقے گوٹھ پیارا خان بگٹی میں پانی کے واٹر کورس میں گر کر تین معصوم بچیاں جاں بحق ہوگئیں ۔
Load/Hide Comments


