تربت، سیکورٹی چیک پوسٹ کے قریب سے بم برآمد، ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا

تربت(مانیٹرنگ ڈیسک)تربت کے علاقے سی پیک شاہراہ ڈی بلوچ کے مقام پر قائم سیکورٹی فورسزکی چیک پوسٹ کے قریب سےبم برآمد، جسے بم ڈسپوزل اسکواڈنےناکارہ بنادیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں