کوئٹہ، پولیس کی کارروائی، مشتبہ افراد گرفتار
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)میکانگی روڈ امام بارگاہ کے قریب پولیس کی کارروائی, چار مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیا گیا, ڈی آئی جی پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا, ملزمان کے موبائل کا فرانزک کیا جا رہا ہے,حراست میں لےگئےافرادکےسہولت کاروں کیلئےمختلف علاقوں میں چھاپے شروع .
Load/Hide Comments


