پنجگورپھندا لگی نعش برآمد لیویز نے نعش ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا
پنجگور(یو این اے)پنجگور کے علاقے پیرے جہلگ سے پھندا لگی نعش برآمد لیویز نے نعش ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا جنکی شناخت سفر خان ولد رسول بخش سکنہ دشت مستونگ سے ہوئی مقتول کے گلے میں پھندا لگی تھی جو ایک درخت سے لٹکا ہوا تھا نعش دس روز پرانی بتائی جاتی ہے۔
Load/Hide Comments


