کوئٹہ، آتشزدگی کے باعث ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ کے علا قے تیل گو دام میں گھر میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق 2بے ہو ش تفصیلات کے مطا بق منگل کو کوئٹہ کے علا قے تیل گو دام میں گھر میں آگ لگنے سے کمرے میں گیس بھر جا نے کے با عث ایک شخص حا جی منصو ر جاں بحق ہو گیا جبکہ 2افراد بے ہو ش ہو گئے جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں