نوشکی ،فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
نوشکی بس اڈے میں فائرنگ سے دو افراد جانبحق ملزمان فرار تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے بس اڈہ نوشکی میں دکان کے اندر فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا جان بحق ہونے والوں کی شناخت بابو حمید ماندائی اور شفقت کے نام سے ہوئی ہے میتیں سول ہسپتال میں ضروری کاروائی کے بعد لواحقین کے حوالہ کردیا ۔جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
Load/Hide Comments


