پنجگور کے علاقے سے ایک شخص کی درخت سے لٹکی کئی روز پرانی لاش برآمد
پنجگور (آن لائن) پنجگور کے علاقے پیرے جہلگ سے ایک شخص کی ہفتہ سے زائد پرانی لاش برآمد ہوئی ہے جنہیں لیویز نے ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ذرائع کے مطابق لاش درخت سے لٹکی ہوئی تھیں ٹیچنگ ہسپتال میں ان کی شناخت سفر خان ولد رسول بخش سکنہ مستونگ سے ہوئی ہے مزید تفتیش جاری۔
Load/Hide Comments


