وزیراعلیٰ بلوچستان نے پی ڈی ایم اے کو 100 ملین فنڈز جاری کردئےے

کوئٹہ (یو این اے) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت پر صوبے میں حالیہ مون سون بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات کے ازالے اور امداد و بحالی کے کاموں کے لئے ہنگامی بنیادوں پر ریلیف اور بحالی فنڈ کے تحت محکمہ خزانہ نے پی ڈی ایم اے کو 100.00 ملین روپے جاری کر دیئے ہیں گرانٹ ان ایڈ ریلیف اور بحالی کے لیے مختص بجٹ میں سے جاری کردہ 100.00 ملین (صرف ایک سو ملین روپے) کے زریعہ موجودہ مون سون سیزن ، 2023 کے متاثرین کو خوراک/غیر خوراکی اشیا فراہم کی جائینگی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں