کوئٹہ، پولیو ٹیم پر حملہ، حفاظت پر مامور 2 پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں انسداد پولیو مہم کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحقہوگئے۔ فائرنگ کے بعد حملہ آورفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس کے مطابق حملہ آوروں کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں