نوشکی میں چور بازار میں کھڑی گاڑی چرا کر لے گئے

نوشکی(یو این اے )نوشکی میں نامعلوم افراد نے بازار میں کھڑی کارموٹر چرا کر لے گئے بدھ کے روز ایک شخص محمد یوسف مسجد روڈ پر اپنی وٹز کار پارک کرکے کام سے چلا گیا اس دوران نامعلوم چور ان کی گاڈی چرا کر لے گئے پولیس واقعہ کی تفتیش کررہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں