پی سی بی کے سابق چیئرمین اعجاز بٹ انتقال کر گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین و سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز بٹ انتقال کر گئے۔اس حوالے سے ان کے داماد نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اعجاز بٹ کی عمر 85 سال تھی۔داماد عارف سعید کے مطابق اعجاز بٹ طویل عرصے سے بیمار تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں