پی آئی اے حکام کا کوئٹہ سے گوادر پر وازیں چلا نے کا اعلا ن

کوئٹہ(این این آئی) پی آئی اے حکام نے کوئٹہ سے گوادر اور گوادر سے کوئٹہ ہفتے میں دو پر وازیں چلا نے کا اعلا ن کیا ہے تفصیلا ت کے مطا بق پی آئی اے حکام نے 31مارچ 2020سے کوئٹہ سے گوادر اور گوادر سے کوئٹہ ہفتے میں دو پر وازیں چلا نے کا اعلان کیا ہے یہ پر وازیں منگل اور جمعرات کو چلا ئیں جا ئیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں