تربت، توہین رسالت کے مبینہ ملزم کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا

تربت(مانیٹرنگ ڈیسک)توہین رسالت کے مبینہ ملزم عبدالرؤف ساکن دشت کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔اطلاع کے مطابق مقتول ایک پرائیویٹ اسکول میں ٹیچر تھے جہاں کچھ دن قبل طلبہ نے ان پر توہین کا الزام لگایا، آج وہ مزہبی جرگہ میں صفائی دینے جارہے تھے۔ تربت میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا قتل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں