بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 8 اگست سہ پہر 4 بجےطلب کر لیا گیا
کوئٹہ( این این آئی) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ گور نر بلو چستان ملک عبد الولی خان کاکڑ نے آئین کے آرٹیکل 109(a)کے تحت بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 8 اگست بروز منگل سہ پہر 4بجے طلب کر لیا ہے ۔ اجلاس میں بلو چستان اسمبلی کی پانچ سالہ کارکر دگی پر بحث کی جائے گی۔
Load/Hide Comments


