پنجگور، کہن زنگی عیسئ میں کھڑی مشکوک گاڑی میں بم کی اطلاع ،گاڑی کے دروازے کھلے ،اسلحہ بھی موجودہے
پنجگور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجگور، کہن زنگی عیسئ میں کھڑی مشکوک گاڑی میں بم کی اطلاع ہے ،گاڑی کے دروازے کھلے ،اسلحہ بھی موجودہے، اطلاعات کے مطابق ،پنجگور کے علاقےکہن زنگی عیسئ میں مشکوک حالت میں گاڑی صبح چار بجے سے کھڑی ہے۔ گاڑی کے دروازے کھلے ہیں۔ گاڑی اسٹار ہے اور ٹیپ ریکارڈر پر گانے چل رہے ہیں۔ گاڑی میں اسلحہ بھی موجود ہے اور نیچے بم لگا ہوا ہے۔ پولیس نے روڈ کو بند کیا ہے۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کوطلب کر لیا۔
Load/Hide Comments


