مستونگ میں پولیس لائن پر دستی بم سے حملہ
مستونگ( نامہ نگار)مستونگ میں پولیس لائن پر دستی بم سے حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کے رات نا معلوم افراد نےشاہی باغ روڈ پر واقع پولیس لائن جسکے احاطے میں ڈی پی او آفس بھی ہے پر دستی بم سے حملہ کیا۔ تاہم سٹی پولیس کے مطابق دستی بم حملے سے کسی قسم کی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا
Load/Hide Comments


