انسداد تخریب کاری عدالت ،عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد تخریب کاری عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق انسداد تخریب کاری عدالت کے جج اعجاز احمد نے فیصلہ سناتے ہوئے عدم پیروی پر عمران خان کی سات مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں