جامعہ تربت میں تدریسی سرگرمیوں کا آغاز 15 اگست سے ہوگا
تربت (آن لائن) رجسٹرار آفس جامعہ تربت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات کے بعد جامعہ تربت میں 15 اگست2023 سے دوبارہ کلاسز اور تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا۔ تمام طلبہ وطالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ 15اگست سے کلاسز میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔
Load/Hide Comments


