وزیراعلیٰ بلوچستان کا اپوزیشن لیڈر سے رابطہ، نگران حکومت کے قیام پر گفتگو
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا اپوزیشن لیڈر ملک سکندر سے رابطہ، نگران حکومت کے قیام پر گفتگو، سرکاری زرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کا اپوزیشن لیڈر ملک سکندر سے رابطہ، وزیراعلیٰ بلوچستان اور اپوزیشن لیڈر کے مابین نگران حکومت کے قیام پر گفتگو کی گئی،وزیراعلیٰ بلوچستان نے چیئرمیں سینٹ صادق سنجرانی اور میر خالد لانگو سے بھی رابطہ کیا، زرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے صوبے کی سینئر قیادت سے بھی رابطے کیے۔
Load/Hide Comments


