سوراب نامعلوم افراد کا ڈی سی کمپلیکس پر بم حملہ

کوئٹہ (مونیٹرنگ ڈسک)بلوچستان کے علاقےسوراب میں نامعلوم افراد کا ڈپٹی کمشنر کمپلیکس پر دستی بم سے حملہ، بم ڈی سی کمپلیکس کے خالی میدان میں گرکر زور داردھماکے سے پھٹ گیا۔ تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔پولیس اور دیگرسیکیورٹی ادارے موقع پر پہنچ گئے۔پولیس ذرائع*

اپنا تبصرہ بھیجیں